مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33565

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟

في الرجل يعتق الرجل سائبه لمن يكون ميراثه؟

حدیث نمبر: 33565
٣٣٥٦٥ - حدثنا ابن علية عن التيمي عن بكر بن عبد اللَّه المزني أن ابن عمر أتي بثلاثين ألفًا، قال: أحسبه، قال: (أعتقه) (١) سائبة (فأمر أن يشترى) (٢) به (رقاب) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

بکر بن عبد اللہ مزنی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تیس ہزار درہم لائے گئے، راوی کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے، کہ انہوں نے کہا کہ اس نے اس کو اس طرح آزاد کیا تھا کہ کسی کو اس پر ولایت نہ ہو ۔ چناچہ آپ نے حکم دیا کہ اس سے غلام خریدے جائیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (اعتقته).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (فأتى ابن سيرين).
(٣) سقط من: [م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33565
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21524، ترقيم محمد عوامة: 32081»