مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33241
باب: ان حضرات کا بیان جو ذوی الأرحام کو وارث قرار دیتے ہیں، اور موالی کو وارث قرار نہیں دیتے
من كان يورث ذوي الأرحام دون الموالي
حدیث نمبر: 33241
٣٣٢٤١ - حدثنا جرير عن منصور عن فضيل عن إبراهيم قال: كان عمر وعبد اللَّه يعطيان الميراث ذوي الأرحام (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ذوی الأرحام کو میراث دلایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.