مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33350
باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
في أم وأخت لأب وأم وجد
حدیث نمبر: 33350
٣٣٣٥٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عبد الواحد عن إسماعيل بن رجاء عن إبراهيم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع، سفیان سے، وہ عبد الواحد سے، وہ اسماعیل بن رجاء سے اور وہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك هؤلاء الصحابة.