مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33295

باب: ان عورتوں کا بیان جو وارث بنتی ہیں، اور یہ کہ وہ کتنی ہیں؟

فيمن يرث من النساء كم هن

حدیث نمبر: 33295
٣٣٢٩٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن النعمان بن سالم قال: سألت ابن عمر عن ابن ابنة. . . . (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

نعمان بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نواسے کے بارے میں دریافت کیا کہ آپ اس آدمی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو اپنے بھانجے کو چھوڑ جائے ؟ کیا وہ اس کا وارث ہوگا ؟ فرمایا ! نہیں۔

حواشی
(١) كذا في النسخ بياض، وورد في سنن الدارمي (٢٩٨٥): (قال حدثنا سهل بن حماد ثنا شعبة عن النعمان بن سالم قال: قلت لابن عمر: أرأيت رجلًا ترك ابن ابنته أيرثه؟ قال: لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33295
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح الإسناد.
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3028، ترقيم محمد عوامة: 31848»