مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33553

باب: ولد الزنا کا بیان جس کے نسب کا کوئی آدمی دعویٰ کرے اور وہ کہے کہ یہ میرا باپ ہے، کیا وہ اس کا وارث ہو گا؟

في ولد الزنا يدعيه الرجل يقول هو: (ابني)، هل يرثه؟

حدیث نمبر: 33553
٣٣٥٥٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن (شباك) (١) عن إبراهيم قال: لا يرث ولد الزنا، (ولا) (٢) يرث من لا يقام على أبيه الحد (و) (٣) يملك أمه بنكاح أو شراء.
مولانا محمد اویس سرور

شباک روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا، کہ حرامی بچہ وارث نہیں ہوگا، صرف وہ بچہ وارث ہوگا جس کے باپ پر حد قائم نہ کی جائے ، اور اس کی ماں نکاح یا خریداری کے ذریعے سے ملکیت میں آئی ہو۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (سماك).
(٢) في [هـ]: (إنما)، وانظر الخبر في مسائل أحمد لإسحاق بن منصور ٢/ ٤٢٢.
(٣) في [هـ]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33553
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3150، 3152، ترقيم محمد عوامة: 32070»