مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33259
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33259
٣٣٢٥٩ - قال: وكان علي يرد على جميعهم إلا الزوج والمرأة (١).مولانا محمد اویس سرور
فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ان سب پر مال لوٹایا کرتے تھے سوائے شوہر اور بیوی کے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.