مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33352

باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے

في أم وأخت لأب وأم وجد

حدیث نمبر: 33352
٣٣٣٥٢ - قال وكيع: وقال الشعبي: سألني الحجاج بن يوسف عنها فأخبرته بأقاويلهم فأعجبه قول علي، فقال: قول من هذا؟ (فقلت) (١): قول أبي تراب، (ففطن) (٢) الحجاج فقال: إنا لم نعب على (علي) (٣) قضاءه، إنما عبنا كذا وكذا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ شعبی نے فرمایا کہ حجّاج بن یوسف نے مجھ سے اس مسئلہ کے بارے میں سوال کیا تو میں نے اس کو ان حضرات کے اقوال بتلا دیے، اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بہت اچھا لگا، پوچھنے لگا کہ یہ کس کا قول ہے ؟ میں نے کہا : حضرت ابو تراب رضی اللہ عنہ کا، اس پر حجّاج سنبھلا اور کہنے لگا کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فیصلے پر عیب نہیں لگاتے، ہم تو ان کی فلاں فلاں بات کو معیوب سمجھتے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (فقال).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فنظر).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33352
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33352، ترقيم محمد عوامة ---)