مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33438
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
من كان لا يورثها وابنها حي
حدیث نمبر: 33438
٣٣٤٣٨ - قال الزهري: وتوفي ابن الزبير (فلم) (١) (تورث) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
زہری فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا بیٹا فوت ہوا تو ( ان کی دادی کو ) وارث نہیں بنایا گیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ولم).
(٢) في [ب]: (يورث).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يسمع من عثمان.