کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: دو بیٹیوں ، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان
❮
❯
٣٣٢٩٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن رجل لم يسمه قال: ما رأيت رجلًا كان أحسب من علي سئل عن (ابنتين وأبوين) (١) وامرأة فقال: صار ثمنها تسعا (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان ایک آدمی کے واسطے سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ میں نے کوئی آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ شرافت والا نہیں دیکھا، آپ سے دو بیٹیوں ، والدین اور بیوی کے مسئلے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اس بیوی کا آٹھواں حصّہ نویں میں تبدیل ہوگیا ہے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ستائیس حصّوں سے نکلے گا، دو بیٹیوں کے لئے سولہ حصّے اور والدین کے لئے آٹھ حصّے اور بیوی کے لئے تین حصّے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33299
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33299، ترقيم محمد عوامة 31852)
٣٣٣٠٠ - قال أبو بكر: فهذه من سبعة وعشرين سهما: للابنتين ستة عشر (سهمًا) (١)، وللأبوين ثمانية، وللمرأة ثلاثة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33300
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33300، ترقيم محمد عوامة ---)