مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33300
باب: دو بیٹیوں ، والدین اوربیوی کے مسئلے کا بیان
في ابنتين وأبوين وامرأة
حدیث نمبر: 33300
٣٣٣٠٠ - قال أبو بكر: فهذه من سبعة وعشرين سهما: للابنتين ستة عشر (سهمًا) (١)، وللأبوين ثمانية، وللمرأة ثلاثة.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ستائیس حصّوں سے نکلے گا، دو بیٹیوں کے لئے سولہ حصّے اور والدین کے لئے آٹھ حصّے اور بیوی کے لئے تین حصّے۔
حواشی
(١) زيادة (سهمًا) من: [أ، ب، جـ، م].