مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33162

باب: دو ماں شریک بھائیوں کا بیان جن میں سے ایک چچا زاد بھائی بھی ہو

في أخوين لأم أحدهما ابن عم

حدیث نمبر: 33162
٣٣١٦٢ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ثلاثة أسهم، وفي قول ابن مسعود من سهمين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے اقوال کے مطابق تین حصّوں سے نکلے گا اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق دو حصّوں سے نکلے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33162
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33162، ترقيم محمد عوامة ---)