مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33440
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
من كان لا يورثها وابنها حي
حدیث نمبر: 33440
٣٣٤٤٠ - قال أبو بكر: سمعت وكيعًا يقول الناس على هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ لوگ اسی پر عمل کرتے ہیں۔