مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33645
باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟
حدیث نمبر: 33645
٣٣٦٤٥ - حدثنا حفص عن أشعث عن جهم عن إبراهيم قال: لا يرث النساء من الولاء] (١) إلا ما كاتبن أو أعتق من أعتقن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف ان لوگوں کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو مکاتب بنائیں یا ان کے آزاد شدہ آزاد کریں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، جـ، هـ].