مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33479

باب: غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں

الغرقى من كان يورث بعضهم من بعض

حدیث نمبر: 33479
٣٣٤٧٩ - قال منصور: لا يضرك بأيهم بدأت إذا ورثت بعضهم من بعض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہوئے جس سے چاہو ابتداء کرلو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33479
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33479، ترقيم محمد عوامة ---)