مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33262
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33262
٣٣٢٦٢ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل بن (عمرو) (١) قال: قال إبراهيم: لم يكن أحد من أصحاب النبي ﷺ يرد على المرأة والزوج شيئًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کوئی بھی شوہر اور بیوی پر کچھ مال بھی دوبارہ نہیں لوٹاتا تھا۔
حواشی
(١) في [ب]: (عمر).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من أصحاب النبي ﷺ.