مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33360
باب: بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے اور متعدّد بہنوں، بیٹے اور دادا اور بیٹی کے مسئلے کے بیان میں
في ابنة وأخت وجد، (أو) أخوات عدة وجد وابنة
حدیث نمبر: 33360
٣٣٣٦٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد اللَّه أنه قال في ابنة وأخت وجد: أعطى الابنة النصف، وجعل ما بقي بين الجد والأخت له نصف، ولها نصف (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرمایا کہ بیٹی کو آدھا مال دیا جائے، اور باقی مال دادا اور بہن کے درمیان آدھا آدھا تقسیم کردیا جائے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.