مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33446

باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟

في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه)

حدیث نمبر: 33446
٣٣٤٤٦ - حدثنا عباد بن العوام عن (عمر) (١) بن عامر عن حماد عن إبراهيم عن عبد اللَّه قال في ولد الملاعنة: ميراثه كله (لأمه) (٢)، فإن لم (يكن) (٣) له أم فهو لعصبته (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ اس کی تمام میراث اس کی ماں کے لئے ہے، پس اگر اس کی ماں نہ ہو تو اس لڑکے کے عصبہ کے لئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (محمد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [م]: (تكن).
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33446
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31969»