مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33505

باب: اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں

في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا

حدیث نمبر: 33505
٣٣٥٠٥ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا (مجالد) (١) عن الشعبي قال: كتب إلى شريح أن لا يورث حميل إلا ببينة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کو لکھا گیا کہ دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کو بغیر گواہوں کے وارث نہ بنایا جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (محالة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33505
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3137، 3142، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 252، 253، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18402، 18403، 18404، 18405، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19173، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33500، ترقيم محمد عوامة: 32023»