مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33395
باب: دادی کی میراث کا بیان
في الجدة ما لها من الميراث
حدیث نمبر: 33395
٣٣٣٩٥ - زاد معمر: وأيكما انفردت به فهو لها.مولانا محمد اویس سرور
معمر راوی یہ اضافہ کرتے ہیں کہ : اور تم میں سے جو اکیلی ہو تو یہ چھٹا حصّہ اس کا ہی ہے۔