مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33672
باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
حدیث نمبر: 33672
٣٣٦٧٢ - وقال (أبو) (١) إياس: الولاء لولدها ما بقي منهم.مولانا محمد اویس سرور
ابو ایاس نے فرمایا کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے جب تک ان میں سے کوئی باقی رہے۔
حواشی
(١) سقطت من: [هـ].