مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33354

باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے

في أم وأخت لأب وأم وجد

حدیث نمبر: 33354
٣٣٣٥٤ - وكان عبد اللَّه يقول: للأم السدس وللجد الثلث وللأخت النصف، وكان عبد اللَّه يقول: لم يكن اللَّه (ليراني) (١) (أفضل) (٢) أما على جد في هذه الفريضة ولا في غيرها من الحدود (٣).
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت عبد اللہ فرماتے تھے کہ ماں کے لئے چھٹا حصّہ ، دادا کے لئے ایک تہائی مال اور بہن کے لئے آدھا مال ہوگا، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس حال میں نہیں دیکھیں گے کہ میں ماں کو اس مسئلے میں یا اس کے علاوہ کسی مسئلے میں دادا پر ترجیح دوں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (كبراي).
(٢) في [أ، ب]: (فضل).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33354
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33354، ترقيم محمد عوامة ---)