مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33651

باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟

حدیث نمبر: 33651
٣٣٦٥١ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا (ترث) (١) النساء من الولاء إلا ما أعتقن.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ایک دوسری سند سے فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو وہ آزاد کریں۔

حواشی
(١) في [ب، م]: (يرث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33651
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3196، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 481، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16261، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33644، 33783، ترقيم محمد عوامة: 32163»