مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33206
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا
رجل مات ولم يترك إلا خالا
حدیث نمبر: 33206
٣٣٢٠٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: ورث عمر الخال المال كله، قال: كان خالًا ومولى (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ماموں کو تمام مال کا وارث قرار دیا ابراہیم نے فرمایا کہ یہ ماموں ماموں بھی تھا اور مولیٰ بھی تھا۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.