مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33170

باب: یہ باب ہے دو بیٹیوں اور پوتوں ، پوتیوں کے بیان میں

في ابنتين وبني ابن رجال ونساء

حدیث نمبر: 33170
٣٣١٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في رجل ترك ابنتيه وبني (ابنه) (١) رجالًا ونساء فلابنتيه الثلثان، وما بقي فللذكور دون الإناث، وكان عبد اللَّه لا يريد الأخوات والبنات على الثلثين، وكان علي وزيد يشركون فيما بينهم (فما) (٢) بقي للذكر مثل حظ الأنثيين (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فضیل ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جو اپنی دو بیٹیاں اور پوتے، پوتیاں چھوڑ کر مرے کہ اس کی دونوں بیٹیوں کے لئے دو تہائی مال ہے اور باقی مردوں کے لئے ہے نہ کہ عورتوں کے لئے اور حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بہنوں اور بیٹیوں کا حصہ دو تہائی سے زیادہ نہیں لگایا کرتے تھے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ آپس میں شریک بنایا کرتے تھے اور باقی مال اس طرح تقسیم کیا جائے گا کہ ایک مرد کے لئے دو عورتوں کے حصّے کے برابر حصّہ لگایا جائے گا۔

حواشی
(١) في [م]: (أبيه).
(٢) في [م]: (فيما).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33170
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12444، ترقيم محمد عوامة: 31743»