مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33356
باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
في أم وأخت لأب وأم وجد
حدیث نمبر: 33356
٣٣٣٥٦ - وكان ابن عباس يقول: الجد بمنزلة الأب (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ دادا باپ کے درجے میں ہے۔
حواشی
(١) منقطع.