مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33380
باب: اس عورت کا بیان جو مرتے ہوئے اپنی ماں، حقیقی بہن اور باپ شریک بھائی اور دادا کو چھوڑ جائے
في امرأة ماتت وتركت أختها لأبيها (وأمها) وأمها، وأخاها لأبيها، وجدها
حدیث نمبر: 33380
٣٣٣٨٠ - (١) فهذه في قول علي وزيد من ستة أسهم، وفي قول عبد اللَّه من خمسة.مولانا محمد اویس سرور
اس طرح یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق چھ حصّوں سے اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان میں پانچ حصّوں سے نکلے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال أبو بكر:).