مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33498
باب: اس بات کا بیان کہ خنثٰی کس طرح وارث بنایا جائے گا؟
في الخنثى (يموت) كيف يورث
حدیث نمبر: 33498
٣٣٤٩٨ - قال قتادة: (فذكرت) (١) ذلك لسعيد بن المسيب فقال: نعم، وإن بال منهما جميعًا فمن أيهما سبق.مولانا محمد اویس سرور
قتادہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے یہ بات سعید بن مسیب سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا : جی ہاں ! اور اگر وہ دونوں راستوں سے پیشاب کرے تو جس راستے سے پہلے پیشاب آئے اس کا اعتبار کیا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فكتبت في).