مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33308
باب: دادا کا بیان ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
في الجد من جعله أبا
حدیث نمبر: 33308
٣٣٣٠٨ - حدثنا (ابن) (١) مهدي عن مالك بن أنس عن الزهري عن قبيصة بن ⦗٢٩٣⦘ ذؤيب أن عمر كان يفرض للجد الذي يفرض له الناس اليوم (٢).مولانا محمد اویس سرور
قبیصہ بن ذؤیب سے منقول ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دادا کے لئے وہی حصّہ مقرر فرماتے تھے جو آج کل کیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) تكرر في: [هـ].