مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33372
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنے شوہر ، ماں ، باپ شریک بہن اور دادا کو چھوڑا
(في) امرأة تركت زوجها وأمها وأخاها لأبيها وجدها
حدیث نمبر: 33372
٣٣٣٧٢ - (قال أبو بكر) (١): فهذه في قولهم جميعا من ستة أسهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ تمام حضرات کی رائے کے مطابق چھ حصّوں سے ہی نکلے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، د، س، ط، ك].