مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33140
باب: یہ باب ہے بیٹی، بہن اور پوتی کے حصّے کے بیان میں
ابنة وأخت وابنة ابن
حدیث نمبر: 33140
٣٣١٤٠ - قال أبو بكر: وهذه من ستة أسهم: للابنة ثلاثة أسهم، ولابنة الابن سهم، وللأخت سهمان.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر فرماتے ہیں یہ مسئلہ 6 کے عدد سے حل ہوگا، بیٹی کے لئے تین حصّے، پوتی کے لئے ایک حصّہ اور بہن کے لئے دو حصّے۔