مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33239
باب: ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے
من كان يحجب بهم ولا يورثهم
حدیث نمبر: 33239
٣٣٢٣٩ - قال: وكان الحسن يقوله.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔