مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33358
باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
في أم وأخت لأب وأم وجد
حدیث نمبر: 33358
٣٣٣٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عمر في أخت وأم وجد قال: للأخت النصف، وللأم السدس، وما بقي فللجد (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن، ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کو آدھا مال ، ماں کو چھٹا حصّہ اور دادا کو بقیہ مال دیا جائے گا۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.