مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33189

باب: ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے

من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم

حدیث نمبر: 33189
٣٣١٨٩ - قال وكيع: وليس أحد من أصحاب النبي ﷺ إلا اختلفوا (عنه) (١) في الشركة، إلا علي فإنه كان لا يشرك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے ہر ایک سے شریک کرنے کے بارے میں مختلف روایات منقول ہیں، سوائے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کہ وہ شریک نہیں بناتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (منه).
(٢) معضل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33189
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33189، ترقيم محمد عوامة ---)