مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33289
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنی ماں شریک بہن اور اپنی ماں کو چھوڑا
في امرأة تركت أختها لأمها وأمها
حدیث نمبر: 33289
٣٣٢٨٩ - (قال أبو بكر) (١): فهذه في قول علي من ثلاثة (أسهم) (٢)، وفي قول عبد اللَّه وزيد من ستة.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق تین حصّوں سے اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کی رائے میں چھ حصّوں سے نکلے گا۔
حواشی
(١) سقطت من: [أ، ب، جـ، م].
(٢) سقطت من: [أ، ب، جـ، م].