مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33188
باب: ان حضرات کا بیان جو حقیقی بھائیوں اور بہنوں کو شریک نہیں بناتے ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ان کے ایک تہائی مال میں، اور فرماتے ہیں کہ وہ مال انہی کے لئے ہے
من كان (لا) يشرك بين الإخوة والأخوات (لأب وأم) مع الإخوة للأم في ثلثهم ويقول: هو لهم
حدیث نمبر: 33188
٣٣١٨٨ - حدثنا عبد اللَّه بن داود عن علي بن صالح عن جابر عن عامر أن عليًا وأبا موسى (وأبيًا) (١) كانوا لا يشركون (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو موسیٰ اور حضرت ابی رضی اللہ عنہ بھی ان بھائیوں کو شریک نہیں بنایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (وزيدًا).