مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33220

باب: بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں

في ابنة (ومولاة)

حدیث نمبر: 33220
٣٣٢٢٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي أن مولى لابنة حمزة مات وترك ابنته وابنة حمزة فأعطى رسول اللَّه ﷺ ابنة حمزة النصف وابنته النصف (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا آزاد کردہ غلام فوت ہوگیا اور اس نے اپنی بیٹی اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کو اپنے پیچھے چھوڑا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدھا مال حضرت حمزہ کی بیٹی کو اور آدھا مال میت کی بیٹی کو دے دیا۔

حواشی
(١) معلول مرسل؛ الشعبي تابعي، وقال البيهقي ٦/ ٢٤١: وليس بمحفوظ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33220
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 31789»