مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33240

باب: ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے

من كان يحجب بهم ولا يورثهم

حدیث نمبر: 33240
٣٣٢٤٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد اللَّه بمثله (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے ایک دوسری سند سے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہی بات نقل فرمائی ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33240
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 191، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33236، 33237، ترقيم محمد عوامة: 31805»