مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33444

باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟

في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه)

حدیث نمبر: 33444
٣٣٤٤٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول قال: ابن الملاعنة ترث (أمه) (١) ميراثه كله.
مولانا محمد اویس سرور

اوزاعی روایت کرتے ہیں کہ حضرت مکحول نے فرمایا کہ لعان کرنے والی اپنے بیٹے کے تمام مال کی وارث ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ابنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33444
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2907، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3010، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12625، ترقيم محمد عوامة: 31967»