مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33599

باب: اس بچے کا بیان جو مر جائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو ، کہ اس کی میراث ان دونوں میں سے کس کے لئے ہو گی

الصبي يموت وأحد أبويه مسلم لمن ميراثه منهما؟

حدیث نمبر: 33599
٣٣٥٩٩ - حدثنا أبو معاوية عن أشعث عن الشعبي عن شريح مثله.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی حضرت شریح سے یہی مضمون نقل کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33599
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21349، ترقيم محمد عوامة: 32113»