مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33481

باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک کا لوگوں میں سے کوئی وارث ہو گا، ان کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا جائے گا

من قال: يرث كل واحد منهم وارثه من الناس ولا يورث بعضهم من بعض

حدیث نمبر: 33481
٣٣٤٨١ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة قال: كان في كتاب عمر بن عبد العزيز: يرث كلَ إنسان وارثُهُ من الناس.
مولانا محمد اویس سرور

قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے خط میں یہ بات تھی کہ ہر انسان کا وارث لوگوں میں سے وہی شخص ہوگا جو اس کا وارث ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33481
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3088، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 242، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12381، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4076، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19162، 19161، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33478، ترقيم محمد عوامة: 32000»