مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33340

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے دادا اور اپنے ایک حقیقی اور ایک باپ شریک بھائی کو چھوڑ کر مرے

في رجل ترك جده وأخاه لأمه

حدیث نمبر: 33340
٣٣٣٤٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل عن الشعبي قال: ما ورث أحد من أصحاب النبي ﷺ إخوة من أم مع جد (١).
مولانا محمد اویس سرور

شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی نے داد ا کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائیوں کو وارث نہیں بنایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33340
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19077، ترقيم محمد عوامة: 31887»