مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33431

باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں

من ورث الجدة وابنها حي

حدیث نمبر: 33431
٣٣٤٣١ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يورث الجدة وابنها حي.
مولانا محمد اویس سرور

یونس حسن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33431
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2978، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 96، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 357، ترقيم محمد عوامة: 31956»