مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33708

باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کے لئے ہو گا

من قال: إذا كانت العصبة (أحدهم) أقرب بأم فله المال

حدیث نمبر: 33708
٣٣٧٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن أبي وائل قال: كتب عمر إلى عبد اللَّه إذا كان أحد العصبة أقرب بأم فأعطه المال (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر نے حضرت عبد اللہ کو لکھا کہ جب عصبہ میں کوئی ماں کے زیادہ قریب ہو تو مال اسی کو دو ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33708
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 133، 132، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19135، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33710، ترقيم محمد عوامة: 32209»