مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33265
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33265
٣٣٢٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة والأعمش قالا: لم يكن أحد يرد على جدة إلا أن يكون غيرها.مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ اور اعمش روایت فرماتے ہیں کہ کوئی بھی دادی یا نانی پر مال دوبارہ نہیں لوٹاتا تھا، دوسرے رشتہ دار ہوں تو ان پر لوٹا دیتا تھا۔