مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33255
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33255
٣٣٢٥٥ - حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي أنه (ذكر عنده) (٢) قضاء قضى به أبو عبيدة بن عبد اللَّه: أنه أعطى (ابنة) (٣) (أخت) (٤) المال كله، فقال الشعبي: هذا قضاء عبد اللَّه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی سے روایت ہے کہ حضرت شعبی کے سامنے ایک فیصلے کا ذکر کیا گیا جو حضرت ابو عبیدہ بن عبد اللہ نے کیا تھا کہ انہوں نے بہن کی بیٹی کو پورا مال دے دیا حضرت شعبی نے فرمایا کہ یہی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [م].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (كره).
(٣) في [م]: (ابن).
(٤) في [هـ]: (أو أختًا).
(٥) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من ابن مسعود.