مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33258
باب: ردّ کا بیان، اور اس بارے میں فقہاء کے اختلاف کا بیان
في الرد واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 33258
٣٣٢٥٨ - قال إبراهيم: فقلت لعلقمة: (ترد) (١) على الإخوة من الأم مع الجدة؟ قال: إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے عرض کیا کہ کیا دادی یا نانی کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائیوں پر مال لوٹایا جائے گا ؟ انہوں نے فرمایا : اگر آپ چاہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (يرد)، وفي [هـ]: (نرد).