مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33775

باب: ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں

في بيع الولاء وهبته من كرهه

حدیث نمبر: 33775
٣٣٧٧٥ - حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: الولاء لا يباع ولا يوهب ولا يتصدق به.
مولانا محمد اویس سرور

طاؤس فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے ، نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے اور نہ اس کو صدقہ کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33775
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16146، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21694، ترقيم محمد عوامة: 32273»