مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33286
باب: ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ’’ عول ‘‘ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ’’ عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں
في الفرائض: من قال: لا تعول، ومن أعالها
حدیث نمبر: 33286
٣٣٢٨٦ - وقال وكيع: والناس على (هذا) (١) (و) (٢) هذه قسمة (٣) الفروخ.مولانا محمد اویس سرور
وکیع فرماتے ہیں کہ لوگ یہی رائے رکھتے ہیں، اور یہ الفروخ کی تقسیم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هذه).
(٢) في [أ، ب]: (أو).
(٣) زيادة في [جـ، م]: (ابن)، والمشهور تسميتها أم الفروخ، أو ذات الفروخ، سميت بذلك لكثرة عولها.