مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33497
باب: اس بات کا بیان کہ خنثٰی کس طرح وارث بنایا جائے گا؟
في الخنثى (يموت) كيف يورث
حدیث نمبر: 33497
٣٣٤٩٧ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد والحسن في الخنثى قالا: يورث من مباله.مولانا محمد اویس سرور
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید اور حسن نے خنثٰی کے بارے میں فرمایا کہ اس کو اس کے پیشاب کی جگہ کے اعتبار سے وارث بنایا جائے گا۔