مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33376
باب: اس صورت کا بیان کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا، حقیقی بہن اور اپنے باپ شریک بھائی کو چھوڑجائے
إذا ترك جده وأخته لأبيه وأمه وأخاه لأبيه
حدیث نمبر: 33376
٣٣٣٧٦ - وكان (ابن مسعود) (٦) يعطي الأخت من الأب والأم النصف والجد النصف ولا يعتد بالإخوة من الأب (مع الإخوة) (٧) من الأب والأم (٨).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ حقیقی بہن کو آدھا مال اور دادا کو آدھا مال دیا کرتے تھے اور حقیقی بھائیوں اور بہنوں کے ہوتے ہوئے باپ شریک بھائیوں اور بہنوں کو کچھ نہیں دلاتے تھے۔